Indian Army Patrols in Heavy Snow: درندازی کی اطلاع پر بھارتی جوان بھاری برفباری میں بھی مستعد

author img

By

Published : Jan 20, 2022, 10:55 PM IST

indian-army-patrols-in-heavy-snow-in-j-and-ks-poonch

سرحد پار سے دراندازی کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے بھارتی جوان رسیوں کی مدد سے Indian Army Patrols in Heavy Snow علاقے کی نگرانی کر رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فوج کو جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے بھارت۔ پاکستان لائن آف کنٹرول پر Indian Army Patrols in Heavy Snow درندازوں کی نقل حرکت کی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع ملتے بھارتی فوج رسی کی مدد سے پورے علاقے کی نگرای کرنے لگے۔

ویڈیو

بتادیں کہ ان دنوں جموں و کشمیر میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان جہاں حاجی پیر علاقے میں بھارتی فوج کو نگرانی کرنی ہے، وہ آٹھ ہزار فلٹ کی بلندی پر واقع ہے اور پانچ فٹ برف سے ڈھکی ہوئی ہے۔

نگرانی کے دوران بھارتی جوانوں کو برفانی تودے اور خون کو جما دینے والی برفانی ہواؤں کا چیلنج ہے۔ تاہم بھارتی فوج ان مشکل حالات میں بھی درندازی پر مسلسل نظر جمائے ہوئے اور سرحد کی نگرانی میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.