Security Forces Recover 31 kgs Narcotics Along LoC In Poonch: لائن آف کنٹرول کے قریب بھاری مقدار میں منشیات برآمد

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 12:17 PM IST

14242632

جموں و کشمیر پولیس J&K Policeاور فوج کی مشترکہ ٹیم نے منشیات اسمگلنگ کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزیک سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات ضبط Huge Quantity of Narcotics Recovered Along LoCکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سرحدی ضلع پونچھ میں فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے جمعہ کی صبح لائن آف کنٹرول کے قریب31 کلو گرام منشیات برآمد Narcotics recovered in Poonchکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پی آر او (دفاع) لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے بتایا کہ ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول سے منشیات کی اسمگلنگ کی اطلاعات Narcotic Smuggling Along LoCکے بعد بھارتی فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے کہا کہ منشیات کی اسمگلنگ کی اطلاع کے بعد وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا اور لائن آف کنٹرول کے قریب تقریبا 31 کلوگرام منشیات کی ایک کھیپ کو ضبط Huge Quantity of Narcotics Recovered Along LoCکر لیا گیا۔

مزید پڑھیں: اوڑی: ایل او سی پر 30 کروڑ کی منشیات ضبط

ضبط کی گئی منشیات کی نوع کے متعلق کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.