کشمیر: کپواڑہ میں تصادم جاری
Published: Mar 1, 2019, 2:58 AM
Follow Us 


کشمیر: کپواڑہ میں تصادم جاری
Published: Mar 1, 2019, 2:58 AM
Follow Us 

ریاست جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں دیر رات کو سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شروع ہو گیا ہے۔
نمائندے کے مطابق جمعرات دیر رات کو سکیورٹی فورسز نے ضلع کے لنگیٹ، ہندوارہ علاقے میں باباگنڈ نامی گاؤں کو محاصرہ میں لے لیا۔
سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر موصول ہوئی تھی۔
تفتیشی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر گولیاں چلائیں جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی فائرنگ کی۔
ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
تصادم ابھی جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Loading...