ETV Bharat / state

کولگام میں سکیورٹی فورسز کا چھاپہ، لوگوں میں خوف

ریاست جموں و کشمیر میں ایک طرف جماعت اسلامی کے اسکولوں کو بند کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف مختلف سیاسی پارٹیوں کا فورسز کی کارروائی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

author img

By

Published : Mar 2, 2019, 9:42 PM IST

علامتی تصویر

کولگام میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مبینہ طور پر مکینوں کو زدوکوب کرنے اور جائیداد کو نقصان پہنچانے کی خبر ہے۔

کولگام کے مکینوں نے سکیورٹی فورسز پر الزام عائد کیا کہ دوران شب فورسز کے اہلکار آئے اور گاوں کے بیشتر لوگوں کے ساتھ مارپیٹ کی۔

مقامی نوجوان مدثر احمد نے بتایا کہ آرمی گُڈ ول اسکول سے میری تعلیم مکمل ہوئی ہے۔

اس نوجوان نے بتایا کہ میرے سامنے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے میرے پاپا کو زدوکوب کیا۔

سنہ 1990 میں عسکری تنظیم سے علیحدہ ہو کر آزاد احمد عام زندگی گزر بسر کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی بڑی بڑی یونیورسٹیز میں میرے بچے زیر تعلیم ہیں لیکن ان کی کتابوں کو نقصان پہنچایا گیا نیز ان کے موبائل فون بھی توڑ دیے گئے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو ڈاکٹر باری نے فون پر بتایا کہ علاقے میں مبینہ طور پر مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی بھی کی گئی۔

undefined

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو فون پر بتایا کہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دوران شب کئی نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جبکہ کولگام کے ریڈونی علاقے میں رہنے والے 10 برس کے طالب علم فرزان عباس ولد محمد عباس بٹ کی بھی گرفتاری ہوئی۔

کمسن طالب علم کی گرفتاری کی وجہ سے مقامی لوگوں میں کافی تشویش ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شدہ نوجوان پتھر بازی کے کیس میں ملوث ہے۔

اس دوران گرچہ ضلعی پولیس کو اس بارے میں بتایا گیا ہے تاہم کوئی اطمینان بخش جواب نہیں ملا ہے۔

Intro:کولگام میں شبانہ چھاپے اور توڈ فوڈ

Body:جہاں ایک طرف جماعت اسلامی کے اسکولوں کو بند کیا جارہا ہیں وہی گرفتاریوں کے خلاف کئ سیاسی پارٹیاں طرح طرح کے طریقوں سے ان گرفتاریوں اور شبانہ چھاپوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں وہی کولگام میں گرفتاریوں اور سکورٹی فورسز کی جانب سے مبینہ طور پر مکینوں کو زد کوف اور جائیداد کو تباہ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہیں۔وہی آج دوران شب کاڈر کولگام میں سکورٹی فورسز نے دوران شب کئ افراد کو زد کوف کیا۔مقامی لوگوں نے الزام عاید کیا کہ دوران شب سکورٹی فورسز علاقے میں آیی اور گاوں کے بیشتر لوگوں کو زد کوف کیا۔مقامی نوجوان مدسر احمد نے فون پر بتایا کہ میری پڑھائی آرمی گوڈ ول اسکول میں مکمل ہوئی اور آج جب میرے سامنے سکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے میرے پاپا کو زد کوف کیا تو میرے دل میں ایک ایسی تصویر آئی جس نے برسوں کی پڑھائی مٹی میں ملائئ۔وہی گاوں کے اور ایک افراد آزاد احمد جس نے ۱۹۹۰ میں عسکریت تنظیم چھوڑ کر عام زندگی گزر بسر کرنے کا راستہ اختیار کیا انہوں نے کہا کہ میرے بچھے جو ہندوستان کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں ان کی کتابیں اور یہاں اور موبائل فون کو بھی توڈ ڈالا۔وہی نمائندے کو ڈاکٹر باری نے فون پر بتایا کہ علاقے میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن شریف کی بے حرمتی بھی کی گی۔اس دوران آج شبانہ چھاپوں میں کھڈونی۔ قیمو یاری پورہ علاقوں میں سکورٹی فورسز کی جانب سے کئ نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی گی۔مقامی لوگوں نے نمائندے کو فون پر بتایا کہ علاقے میں سکورٹی فورسز کی جانب سے دوران شب علاقوں میں کئ نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی گی۔وہی ریڈونی کولگام کے رہنے والے ۱۰ سالہ طالب علم فرزان عباس ولد محمد عباس بٹ کی بھی گرفتاری ہوئئ۔کمسن طالب علم کی گرفتاری کو لیکر مقامی لوگ کافی تشویش میں ہیں۔

Conclusion:وہی ذرایع سے معلوم ہوا ہیں کہ گرفتار شدہ نوجوان پتھر بازی کے کیس میں ملوس ہیں۔اس دوران گھر چہ ضلح پولیس کو اس بارے میں کہا گیا تاہم کوئی خاسکر جواب نہیں ملا۔۔

تنویر وانی کولگام

9906418950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.