کولگام میں پی ایم ایس وائی ایم پی سکیم شروع
Published: Mar 5, 2019, 1:22 PM
Follow Us 


کولگام میں پی ایم ایس وائی ایم پی سکیم شروع
Published: Mar 5, 2019, 1:22 PM
Follow Us 

جہاں مرکزی حکومت کی طرف سے عام لوگ طرح طرح کی سکیموں سے مستفید ہورہے ہیں وہیں ملک بھر میں وزیراعظم کی طرف سے 'پردھان منتری شرم یوگی مان دھن پنشن سکیم' کو کولگام میں عوام کے نام وقف کیا گیا۔
اس سکیم کو کولگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے شروع کیا۔
اس موقع پر لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ کے اشتراک سے ایک پروگرام بھی منعقد کیا گیا۔
scheme
پروگرام میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے اور کم آمدنی پر زندگی بسر کرنے والے افراد نے شرکت کی۔
پروگرام میں چار سو سے زائد افراد نے اندراج بھی کرایا ہے تاکہ انہیں اس سکیم کا فائدہ مل سکے۔

Loading...