Protest Against Electricity Department دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں کا محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 10:26 AM IST

مقامی باشندوں کا احتجاج

احتجاج میں مقامی افراد کے ساتھ سابق وزیر سکینہ ایتو نے بھی شرکت کی۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں بجلی نہ ہونے سے لوگ پریشان ہیں۔ اس کے علاوہ محکمہ بجلی کی جانب سے بجلی کے فیس میں اضافہ کیا جارہا ہے، لوگ پہلے سے ہی غریب ہیں۔A protest by the people of Dumhal Hanjipura

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام دمحال ہانجی پورہ نامی علاقہ میں مقامی باشندوں نے محکمہ پاور ڈیولپمنٹ کارپویشن کے خلاف سخت احتجاج کیا۔احتجاجیوں نے مذکورہ محکمہ کے عہدیداران پر الزام عائد کیا کہ وہ بجلی کے بل میں رقم کا اضافہ کر رہے ہیں،جبکہ علاقے میں بجلی کا فقدان ہے،جس کے سبب علاقہ میں تاریکی چھائی رہتی ہے ۔A protest by the people of Dumhal Hanjipura

مقامی باشندوں کا احتجاج

اس احتجاج میں مقامی باشندوں کے ساتھ ساتھ سابق وزیر سکینہ ایتو نے بھی شرکت کی۔مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں بجلی نہ ہونے سے لوگ پریشان ہیں،اس کے علاوہ محکمہ بجلی کی جانب سے بجلی کے فیس میں اضافہ کیا جارہا ہے،لوگ پہلے سے ہی غریب ہیں،وہ کہاں سے رقم لائینگے۔
مزید پڑھیں:Local Residents Face Problems کولگام کے ہانجی پورہ کے باشندوں کو پریشانیوں کا سامنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.