Accidents in the Chenab وادیٔ چناب میں مسلسل سڑک حادثات پر گہری تشویش کا اظہار

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 12:29 PM IST

ڈوڈہ

صدر ڈوڈہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ایڈووکیٹ شیخ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ڈوڈہ اور کشتواڑ کے جڑواں اضلاع میں اکثر حادثات رونما ہونے کی سخت مذمت کی ہے جہاں گزشتہ ایک ماہ کے دوران سڑک حادثات میں 18 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ Chenab valley in Doda

ڈوڈہ: بار ایسوسی ایشن ڈوڈہ نے ڈوڈہ اور کشتواڑ کے جڑواں اضلاع میں حادثات کے اکثر رونما ہونے اور انسانی جانوں کے ضیاع کی سخت مذمت کی ہے جہاں ان حادثات میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران سڑک حادثات میں 18 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بار ایسوسی ایشن ڈوڈہ نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں انہوں نے وادی چناب میں مسلسل سڑک حادثات پر اپنی گہری تشویش اور غم کا اظہار کیا۔ Expressing deep concern over the continuous road accidents in the Chenab valley in Doda

وادیٔ چناب میں مسلسل سڑک حادثات پر گہری تشویش کا اظہار

یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈووکیٹ امتیاز میر سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ بٹوٹ-کشتواڑ قومی شاہراہ ایک انسانی ساختہ آفت ہے جہاں ہر وقت حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "حکومت نے اس شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے موزوں بنانے اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کچھ نہیں کیا۔"

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.