LG Meets Family Members of Slain Amreen Bhatt: ایل جی نے مہلوک امرین بھٹ کے افراد خاندان سے ملاقات کی

author img

By

Published : May 29, 2022, 4:54 PM IST

ایل جی نے مہلوک امرین بھٹ کے افراد خاندان سے ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ 'میں نے ہشرو بڈگام میں واقع امرین بھٹ کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی، ایل جی نے کہا وہ ایک مضبوط ارادے کی حامل خاتون تھیں اور ان کے خاندان کی حمایت کی ایک ستون تھیں، انتظامیہ اس خاندان کو ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرے گی۔ امرین کو ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔' LG Meets Family Members of Slain Amreen Bhatt

بڈگام: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہشرو بڈگام میں ٹی وی آرٹسٹ امرین بھٹ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور 5 لاکھ روپے کا چیک حوالے کیا۔ امرین کو کچھ دن پہلے ہشرو بڈگام میں عسکریت پسندوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ 'میں نے ہشرو بڈگام میں واقع امرین بھٹ کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی، ایل جی نے کہا کہ وہ ایک مضبوط ارادے کی حامل خاتون تھیں اور ان کے خاندان کی ایک ستون تھیں، انتظامیہ اس خاندان کو ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرے گی۔ امرین کو ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔' LG Meets Family Members of Slain Amreen Bhatt

ایل جی نے مہلوک امرین بھٹ کے افراد خاندان سے ملاقات کی

یہ بھی پڑھیں:Wajahat Habibullah Talks on Various Issues: 'جگھڑا اور بندوق سے کوئی فائدہ نہیں، حکومت کو جوابدہ بناؤ'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.