وادی کشمیر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت
Published: Feb 25, 2019, 7:17 PM
Follow Us 


وادی کشمیر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت
Published: Feb 25, 2019, 7:17 PM
Follow Us 

وادی کشمیر کے بیشتر حصوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی کمی سے عام لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ضلع بارہمولہ میں بھی پیٹرول پمپز پر پیٹرول دستیاب نہیں ہونے کی وجہ سے لوگ کئی مشکلات سے دو چار ہو رہے ہیں۔
ویڈیو رپورٹ
ہم نے مقامی لوگوں سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ ہم نے ہر پمپ پر جا کر دیکھا لیکن پیٹرول کہیں بھی نہیں مل رہا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ وادی میں پیٹرول کی کمی کو دور کرے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پرے۔
انہوں نے بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی وجہ سے مریضوں کو علاج کے لیے ہسپتال لے جانے میں بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

Loading...