کشمیر: مقامی عسکریت پسند سپرد خاک
Published: Mar 4, 2019, 7:05 PM
Follow Us 


کشمیر: مقامی عسکریت پسند سپرد خاک
Published: Mar 4, 2019, 7:05 PM
Follow Us 

ہندوارہ کے بابا گنڈ، لنگیٹ میں 55 گھنٹوں تک جاری تصادم میں 5 سکیورٹی اہلکار، دو عسکریت پسند اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔
ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں تین دن تک جاری رہنے والے تصادم میں ایک مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوا تھا جسے آج سپرد خاک کر دیا گیا۔
sss
ہلاک ہوئے دو عسکریت پسندوں میں ایک عسکریت پسند کی شناخت سوپور کے براٹ کلان کے رہنے والے اشفاق مجید میر کے طور پر ہوئی ہے۔اشفاق کو آج مقامی قبرستان میں دفن کیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
اس تصادم میں سی آر پی ایف کے آفسر سمیت 11 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

Loading...