'عوامی شکایات کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے گا'
Published: Feb 28, 2019, 9:16 PM
Follow Us 


'عوامی شکایات کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے گا'
Published: Feb 28, 2019, 9:16 PM
Follow Us 

ریاست جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کے لیے 'پبلک دربار' کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
سمبل سوناواری میں سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، تحصیلدار اور ایس ڈی پی او سمبل کی جانب سے ایک مشترکہ پبلک دربار کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
sumbal
اس میں سوناواری کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوامی وفود نے شرکت کی-
اس موقع پر لوگوں نے مختلف شکایات سے سب ڈسٹرکٹ سطح کے افسران کو آگاہی کرائی۔
اس کے بعد افسران نے ان شکایات کا جلد ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Loading...