وکی کوشل اور کترینہ راجستھان میں خوبصورت وقت گزار رہے ہیں، دیکھیں تصاویر
Updated: Dec 30, 2022, 3:10 PM |
Published: Dec 29, 2022, 12:37 PM
Published: Dec 29, 2022, 12:37 PM

کترینہ کیف ان دنوں اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ راجستھان میں شاندار چھٹیاں گزار رہی ہیں، جہاں سے اداکارہ نے جادوئی تصاویر شیئر کی ہے۔

1/ 17
کترینہ اور وکی اب نئے سال منا کر ہی واپس ممبئی لوٹیں گے۔

Loading...