Kangana Ranaut Buys Luxury Car: کنگنا رناوت نے خریدی تین کروڑ روپے کی مہنگی کار

author img

By

Published : May 20, 2022, 12:37 PM IST

کنگنا رناوت نے خریدی تین کروڑ روپے کی مہنگی کار

اداکارہ کنگنا رناوت نے خود کو ایک لگژری کار کا تحفہ دیا ہے، اطلاع کے مطابق اس کار کی قیمت تین کروڑ روپے ہے۔ ممبئی میں دھاکڑ کے پریمیئر میں شرکت کرنے سے پہلے کنگنا اس کار میں سوار ہوکر اپنے گھر گئیں۔ Kangana Ranaut Buys Luxury Car

حیدرآباد (تلنگانہ): اپنی فلم دھاکڑ کی ریلیز سے قبل کنگنا رناوت نے ایک بالکل نئی لگژری کار خریدی ہے۔ کنگنا کے اس نئے کار کی قیمت 3 کروڑ روپے سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔ جمعرات کے روز ممبئی میں دھاکڑ کے پریمیئر میں شرکت سے پہلے اداکارہ نے اس کار کا ٹیسٹ ڈرائیو لیا اور اس پر ہی سوار ہوکر گھر گئیں۔ Kangana Ranaut Buys Luxury Car

ایک کار شو روم میں لی گئی کنگنا کی ویڈیوز اور تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔ اس وائرل ویڈیوز میں اداکار اپنے خاندان کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ اداکار نے خود کو مرسڈیز (Maybach S680) تحفے میں دیا ہے، جس کی قیمت تقریبا 3 کروڑ روپے ہے۔ کنگنا اس ویڈیو میں اپنی اس نئی خوبصورت کے ساتھ تصویر کھینچاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ ساتھ میں اس دوران ان کی فیملی بھی اداکارہ کی خوشی میں خوش ہوتے نظر آئے۔ Kangana Ranaut's Next Film Dhakad

وہیں اداکارہ کی فلم دھاکڑ کی بات کریں تو اس میں وہ ایک بھارتی خفیہ ایجینٹ اگنی کے کردار میں زبردست ایکشن کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ یہ فلم آج سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے۔ کنگنا کے علاوہ ارجن رامپال، دیویا دتہ اور ساسوت چیٹرجی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں: Short Film Classmate: مسلم طلباء کی شارٹ فلم 'کلاس میٹ' نے بنگلور فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.