Naat Recitation Competition پانپور میں قرات و نعت مقابلہ

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 6:57 PM IST

تقریب منعقد

پروگرام میں بہتر مظاہرہ کرنے کے بعد بچوں کو ضلع سطع کے نعت و قرات مقابلے میں شمولیت کرنے کا موقع ملے گا، جہاں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کو سرٹفکیٹ اور انعامات سے نوازا جائے گا۔ Naat, Qirat competition held at GMS Pampore

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ گرلز مڈل لسکول درنگہ بل پانپور میں نعت و قرآت مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پانپور زون کے مختلف اسکولز سے آئے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ اپنے اپنے مخصوص انداز میں تلاوت قرآن پاک تلاوت کی۔Naat, Qirat competition held at GMS Pampore


پروگرام میں بہتر مظاہرہ کرنے کے بعد بچوں کو ضلع سطع کے نعت و قرات مقابلے میں شمولیت کرنے کا موقع ملے گا، جہاں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کو سرٹفکیٹ اور انعامات سے نوازا جائے گا۔

تقریب منعقد
زونل ایجوکیشن آفسر پانپور عبدلرشید نے پروگرام کے تعلق سے بات کرتے ہوۓ کہا ہے کہ انہوں نے یہ نعت وقرات مقابلے کا اہتمام اس لۓ کیا ہے تاکہ بچوں کے مخفی صلاحیتوں کا اظہار ہوسکے۔ Naat Recitation Competition

مزید پڑھیں:دارالعلوم صدیقیہ میں 29 لڑکیوں کی دستار بندی


انہوں نے کہا یہ مقابلے پہلے اسکولی سطح سے شروع کئے گئے، جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچے کو آج زونل سطح پر منقعد پروگرام میں شرکت کی،انہوں نے مزیدکہا کہ آگے بھی انہیں ضلع سطح مقابلے میں شمولیت کا موقع مل سکتا ہے جہاں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا جاۓ گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.