Youth Missing in Srinagar: خانیار کا 17 سالہ نوجوان لاپتہ، اہل خانہ کی گھر واپسی کی اپیل

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 7:51 PM IST

khanyar-family-urges-missing-son-to-return-home

سرینگر کے خانیار علاقے سے تعلق رکھنے والے ناتش شکیل وانی 16 اپریل کو گھر سے کسی کام کے لیے باہر گیا تھاYouth Missing In Srinagar۔ لواحقین کے مطابق تب سے وہ گھر واپس نہیں آیا۔ نوجوان کے لواحقین نے اسے گھر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔ Family Urges Missing Son To Return Home

سرینگر: سرینگر کے خانیار علاقے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ ناتش شکیل وانی 16 اپریل کی دوپہر کام کی غرض سے گھر سے نکلا تھا، تب سے واپس نہیں آیا۔ گھر والوں نے نوجوان سے واپس آنے کی اپیل کی ہے۔Family Urges Missing Son To Return Home

خانیار کا 17 سالہ نوجوان لاپتہ، اہل خانہ کی گھر واپسی کی اپیل

ناتش شکیل کے گھر میں اس وقت غم کا ماحول ہے۔ لواحقین کے مطابق نتیش کی گمشدگی کے بعد اس کی والدہ کا رو رو کے برا حال ہے۔ اہل خانہ نے ناتش سے گھر واپس آنے کی اپیل کی۔ وہ اس کی جدائی برداشت نہیں کر پا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

لواحقین نے عاجزانہ انداز میں اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو ان کے بیٹے کے بارے میں کوئی بھی جانکاری ہے تو وہ فوری طور پر انہیں اطلاع دیں یا پھر ناتش کو گھر پہنچا دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.