Aids Cases In J&K: جموں و کشمیر میں 5 ہزار سے زائد افراد ایڈز سے متاثر

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 8:55 PM IST

J&K Records Lowest Percentage Of HIV Cases At 0.6 %

سکمز صورہ میں درج ایڈز مریضوں پر کی گئی تحقیق کے مطابق جموں و کشمیر میں ایڈس بیماری میں مبتلا افراد کی شرح 0.06 فیصد ہے، جو پورے ملک میں سب سے کم مانی جاتی ہے۔ Aids Cases In J&K

سرینگر:جموں و کشمیر میں اب تک 5 ہزار 6 سو 39 افراد میں ایڈز کی تصدیق Aids Cases In J&K ہوئی ہے ۔ان میں سے ایک ہزار 2 سو 82 ایسے مریضوں کی موت واقع ہوئی یے جو اس بیماری سے جوج رہے تھے۔وہیں تین سو 76 مریض زیر علاج ہیں اور پانچ سو 30 مریضوں نے علاج کرنا چھوڑ دیا ہے۔

جموں و کشمیر میں 5 ہزار سے زائد افراد ایڈز سے متاثر
حال ہی میں فروری 2022 کا ایک سروے سامنے آیا ہے جس میں جی ایم سی جموں میں 4 ہزار 7 سو 40 ایڈس متاثرین کا اندراج ہوا ہے۔ان مریضوں میں 15 برس کم عمر کے 2 سو 76 بچے بھی شامل ہیںGMC Jammu AIDS Cases ۔اعداد و شمار کے مطابق شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ میں 6 سو 49 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے ایک سو 35 مریضوں کی موت بھی ہوئی ہے۔SKIMS Soura AIDS Cases
J&K Records Lowest Percentage Of HIV Cases At 0.6 %
جموں و کشمیر میں 5 ہزار سے زائد افراد ایڈز سے متاثر
سکمز صورہ میں درج ایڈز مریضوں پر کی گئی تحقیق کے مطابق جموں و کشمیر میں ایڈس بیماری میں مبتلا افراد کی شرح 0.06فیصد ہے، جو پورے ملک میں سب سے کم مانی جاتی ہے۔

گزشتہ چند برسوں کے دوران کیے گئے تحقیق سے یہ بات سامنے آئی یے کہ 3 سو 46 ایڈز مریضوں میں87 مریضوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 2 سو 3 ادویات پر زندہ ہیں 21 مریضوں نے اپنا علاج کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔

J&K Records Lowest Percentage Of HIV Cases At 0.6 %
جموں و کشمیر میں 5 ہزار سے زائد افراد ایڈز سے متاثر

یہ بھی پڑھیں:عالمی یوم ایڈز: ایڈز کیوں پھیلتا ہے؟ اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟



تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایڈز سے مرنے والے افراد کی شرح 3.5 فیصد بتائی گئی ہے، وہیں ایڈز میں مبتلا مریضوں کی شرح فیصد کو دیہی اور شہری علاقوں کے حساب میں ظاہر کیا گیا ہے۔سکمز میں کیے گئے تحقیق میں جنس کے اعتبار سے بھی ایڈز مریضوں کی تعداد کو ظاہر کیا گیا، جن میں 462 مرد جبکہ 143 خواتین شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.