Drug Peddler Arrested in Awantipora: جنوبی کشمیر میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 1:39 PM IST

Drug Peddler Arrested in Awantipora

جنوبی کشمیر South Kashmirکے پلوامہ ضلع میں اونتی پورہ پولیس Awantipora Policeنے ایک چرس سمیت ایک منشیات فروش کو گرفتار Drug Peddler Arrestedکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اونتی پورہ پولیسAwantipora Police کے مطابق ڈوگری پورہ کے نزدیک قائم کیے گئے ایک ناکے پر موجود پولیس پارٹی نے ایک شخص کی تلاشی لی اور پولیس کے مطابق اسکے قبضے سے قریب ایک کلو چرس بر آمد کیا گیا۔

اونتی پورہ پولیس نے منشیات ضبط کرکے منشیات فروش کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

پولیس نے منشیات فروش کی شناخت مقبول ڈار ساکن لدرمڑ کے طور پر کی ہے۔

مزید پڑھیں: اونتی پورہ میں عسکری معاون گرفتار

منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menaceکرنے میں جموں و کشمیر پولیس J&K Policeنے عوام سے تعاون طلب کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.