Distribute Essential Items Among Needy: فوج نے ضرورت مندوں میں ضروری اشیاء تقسیم کی

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 12:33 PM IST

فوج نے ضرورت مندوں میں ضروری اشیاء تقسیم کی

جموں و کشمیر کے مینڈھر میں فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب ضرورت مندوں میں کھانے پینے اور دیگر ضروری اشیاء کو تقسیم کیا۔ Distribution of necessary goods in Poonch

ضلع پونچھ کے تحصیل مینڈھر میں شدید سردی اور برف باری کے درمیان بھارتی فوج لائن آف کنٹرول Line of Control پر نگرانی کے ساتھ شہریوں کو سہولیات بھی فراہم کر رہی ہے۔ Snowfall in Mendhar

کرشنا گھاٹی بریگیڈ Krishna Valley Brigade کی ہدایات پر مینڈھر گنرز بٹالین نے علاقے کے غریب خاندانوں اور علاقے کے ضرورت مندوں میں کھانے پینے، موسم سرما کے کپڑے، کمبل اور ادویات سمیت ضروری اشیاء تقسیم کیں۔

فوج نے ضرورت مندوں میں ضروری اشیاء تقسیم کی

یہ بھی پڑھیں: NGO Distributed Blankets: اننت ناگ میں امدادی پروگرام منعقد

گزشتہ کئی دنوں سے خراب موسم اور شدید برف باری کی وجہ سے مینڈھر گنرز، لائن آف کنٹرول کے قریب دیہاتوں میں جا کر غریب خاندانوں کی مدد کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.