IED Recovered in Bandipora بانڈی پورہ میں برآمد آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نکارہ بنایا

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 8:55 AM IST

Updated : Oct 15, 2022, 10:12 AM IST

بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی برآمد

ضلع بانڈی پورہ میں بدیارا اور کنبتھی گاؤں کے درمیان بانڈی پورہ- سوپور روڈ پر آئی ای ڈی برآمد کیا گیا ہے۔ IED detected on Bandipora Sopore road

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بدیارا اور کنبتھی گاؤں کے درمیان بانڈی پورہ- سوپور روڈ پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے آئی ای ڈی برآمد کیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا جس کے بم کو ٹیم نے نکارہ بنا دیا۔ تقریبا 16 کلو گرام وزنی آئی ای ڈی برآمد کیا گیا تھا۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر گاڑیوں کی آمدورفت روک دی گئی۔ IED detected in Bandipora district

بانڈی پورہ میں برآمد آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نکارہ بنایا

اس سے قبل 8 اکتوبر کو سیکورٹی فورسز نے کٹھوعہ ضلع کے بلاور علاقے سے تین آئی ای ڈی برآمد کر عسکریت پسندوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ بازیابی 2 اکتوبر کو کٹھوعہ سے گرفتار کیے گئے جیش محمد (جے ایم) کے ایک عسکریت پسند کے انکشاف پر کی گئی تھی۔

  • Jammu & Kashmir | IED detected on Bandipora-Sopore road between Badyara and Kanbathi villages in Bandipora district; Bomb Disposal Squad called in.

    Vehicular movement on the road has been halted as a precautionary measure. pic.twitter.com/b5kDg4ShZo

    — ANI (@ANI) October 15, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Suspicious Balloon جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

Last Updated :Oct 15, 2022, 10:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.