Posters Against Hurriyat Leaders: علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پوسٹر چسپاں

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 12:10 PM IST

علیحدگی علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پوسٹر چسپاں

پلوامہ کے مورن چوک میں نامعلوم افراد نے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پوسٹر چسپاں کئے۔ ان پوسٹر میں لکھا گیا ہے کہ 'علیحدگی پسند رہنماؤں کے بچے افسر اور عام کشمیری پتھرباز'۔ ان پوسٹروں کے ذریعہ عام کشمیریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ علیحدگی پسند رہنماؤں کا جائزہ لیں۔ Posters Against Hurriyat Leaders

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مورن چوک میں نامعلوم افراد نے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پوسٹر چسپاں کئے، ان پوسٹر میں علیحدگی پسند رہنماؤں کے بچوں کا ذکر کیا گیا ہے کہ وہ کن کن عہدوں پر فائز ہیں، ساتھ ہی علیحدگی پسند رہنماؤں کے بچے ملک و بیرونی ممالک میں اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ Posters Against Hurriyat Leaders

علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پوسٹر چسپاں

ان پوسٹر میں لکھا گیا ہے کہ 'علیحدگی پسند رہنماؤں کے بچے افسر اور عام کشمیر بتھرباز'۔ ان پوسٹروں کے ذریعہ عام کشمیریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ علیٰحدگی پسند رہنماؤں کا جائزہ لیں۔

علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پوسٹر چسپاں
علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پوسٹر چسپاں

مزید پڑھیں:۔ علیحدگی پسند اور دیگر رہنماؤں نے اپنوں کو کہاں کھویا ہے؟


واضح رہے کہ ضلع پلوامہ عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں میں سر فہرست رہا ہے۔ وہیں ضلع میں نوجوانوں کی ایک اچھی خاصی تعداد نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے اور آج تک ضلع پلوامہ کے ہزاروں نوجوان ہلاک کئے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.