نوئیڈا کی عوام جنک نہیں چاہتی
Published: Mar 3, 2019, 3:01 PM
Follow Us 


نوئیڈا کی عوام جنک نہیں چاہتی
Published: Mar 3, 2019, 3:01 PM
Follow Us 

بھارت اور پاکستان کی سرحد پر گذشتہ کچھ روز سے کشیدگی کا ماحول ہے۔ ایسے ماحول میں نوئیڈا کی عوام نے دونوں ملکوں سے بات چیت کرکے مسئلے کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔
یہاں کی عوام نے میڈیا سے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ ہونے سے دونوں ملکوں کے درمیان زبردست تباہی ہوگی ساتھ ترقیات میں کافی پچھڑ جائیں گے ۔
نوئیڈا کی عوام جنک نہیں چاہتی
دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا سے تعلق رکھنے والے پرنیتا وتی سور شاشتری کا کہنا ہے کہ بھلے ہی پاکستان اپنی طرف سے حملے کرے لیکن بھارت کو جنگ نہ کر کے امن کا راستہ اختیار کرنا چاہیے جس سے دونوں ممالک کی عوام کو کوئی نقصان نہ ہو۔
جتیندر پرتاپ سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان اگر کوئی بھی حرکت کرتا ہے تو اسے بین الاقوامی سطح پر دباؤ دے کر اسے خاموش کرنا چاہیے نہ کہ جنگ کر کے۔

Loading...