صحافی کا مکان گرانے سے متعلق جے ڈی اے سے سوال کریں گے: نائب وزیر اعلیٰ - DY CM SURINDER KUMAR CHOUDHARY

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : November 29, 2025 at 2:14 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

جموں: جموں میں صحافی ارفاز ڈینگ کے مکان کس نے منہدم کیا، کس نے انہدامی کارروائی کا حکم دیا؟ اس حوالہ سے سیاسی جماعتیں اپنا پلو جھاڑ رہی ہیں۔ ہفتہ کے روز جموں کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے صحافی ارفاز ڈینگ اور اس کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی اور انہدامی کارروائی کی سخت مذمت کی۔  

انہوں نے بھی انہدامی کارروائی سے اپنا پلو جھاڑتے ہوئے جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جے ڈی اے) سے وضاحت طلب کی اور کہا: ’’انہیں یہ حکم کس نے دیا، جے ڈی اے کو بتانا ہی ہوگا۔‘‘

ڈینگ اور اس کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد نروال، جموں میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چودھری نے کہا: ’’جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو واضح کرنا ہوگا کہ صحافی کے گھر پر بلڈوزر چلانے کا حکم کس نے دیا؟‘‘  

ABOUT THE AUTHOR

...view details