کشمیر میں  ٹیولپ ریسرچ سنٹر کا قیام، ٹیولپ بلب کی درآمد پر انحصار کم ہونے کی امید - TULIP RESEARCH CENTRE

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
کشمیر ، ٹیولپ بیج اور بلب کی درآمد پر جلد ہوگا انحصار کم (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : February 27, 2026 at 7:16 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

کوکرناگ (دین عمران) : کشمیر میں سیاحتی شعبے کو فروغ اور پھولبانی شعبے کو مزید تقویت دینے کی غرض سے حکومت نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے خوبصورت مقام وادئ برنگ میں ماؤٹین کراپ ریسرچ اسٹیشن کا قیام عمل میں لایا ہے جہاں ٹیولپ کے بیج اور بلب تیار کیے جائیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سنٹر کے پوری طرح فعال ہونے سے کشمیر کے معروف اور ایشیا کے سب سے بڑے ٹیولپ گارڈن (باغ گل لالہ) کو بیرون ممالک سے اعلیٰ قسم اور معیار کے ٹیولپ بیج اور بلب درآمد نہیں کرنے پڑیں گے۔ماہرین کا ماننا ہے کہ اس سے نہ صرف سیاحتی سرگرمیوں کو  فروغ ملے گا جبکہ مجموعی طور پر معیشت کو بھی استحاکم بخشے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details