فوجی اہلکار دریا کشن گنگا میں غرقاب

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
فوجی اہلکار دریا کشن گنگا میں غرقاب (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : August 27, 2026 at 8:56 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی قصبہ گریز میں ایک فوجی اہلکار کشن گنگا دریا میں جمعرات کو غرقاب ہو گیا۔ حکام نے حادثہ کی تصدیق فوت ہوئے فوجی اہلکار کی شناخت عاشق حسین خان کے طور پر ظاہر کی ہے۔ 

حکام نے بتایا کہ عاشق حسین وادی گریز کے تربل گاؤں کے قریب دریائے میں ڈوب گئے، تاہم وہ کن وجوہات اور کس طرح کے حالات میں غرقاب ہوئے اس بارے میں ابھی تک پولیس یا فوج کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ وہیں جموں کشمیر پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔