بانڈی پورہ کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی، کئی دکانیں خاکستر - BANDIPORA SHOPS GUTTED
🎬 Watch Now: Feature Video

Published : February 26, 2026 at 1:40 PM IST
بانڈی پورہ: بانڈی پورہ ضلع کے مین مارکیٹ میں جمعرات کی صبح آگ کی ایک ہولناک واردات میں کئی دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ حکام کے مطابق آگ کی اس واردات میں گر چہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور آگ نے کروڑوں روپے مالیت کی املاک خاکستر ہوئی۔
مقامی باشندوں نے بتایا کہ بھیڑ بھاڑ والے مین مارکیٹ میں جمعرات کی صبح اچانک آگ کے شعلے بلند ہوئے جس نے فور طور پر کئی دیگر دکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ مقامی باشندوں، متاثرین نے حکام سے فوری امداد اور معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔