شمالی کشمیر میں احتجاج، غرقاب بچے کی تلاش کے لیے ماہر ریسکیو ٹیم تعینات کرنے کا مطالبہ - تلیل بابر دس سالہ بچہ غرقاب

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
غرقاب بچے کی تلاش کے لیے ماہر ریسکیو ٹیم تعینات کرنے کا مطالبہ (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : July 8, 2026 at 7:36 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی قصبہ تلیل میں پیر کی شام غرقاب ہوئے دس سالہ بچے کی تلاش بدھ کو تیسرے روز میں داخل ہوئی تاہم لوگوں نے انتظامیہ پر سست روی کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

بدھ کے روز تلیل، بانڈی پورہ نے احتجاج کرتے ہوئے کشن گنگا دریا میں غرقاب ہوئے بابر نامی دس سالہ بچے کی تلاش میں سرعت لائے جانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کر رہے لوگوں نے الزام عائد کیا کہ بچے کی تلاش کے لیے حکام نے کوئی بھی تربیت یافتہ ریسکیو ٹیم رانہ نہیں کی جبکہ مقامی باشندے رضاکارانہ طور پر ہی ریسکیو کا بیشتر کام انجام دے رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

Jammu and Kashmir is a key region. The erstwhile state has been bifurcated into two union territories—Jammu and Kashmir and Ladakh. ETV Bharat has a dedicated team of reporters to bring in the happenings and incidents from across the region. With its presence, in most cases, ETV Bharat is the first to break any important story....view details