خوف کے سائے سے رونقوں تک، ونٹر فیسٹیول 2025 اور پہلگام کی سیاحتی واپسی - PAHALGAM WINTER FESTIVAL

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
پہلگام میں ونٹر فیسٹیول (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : January 1, 2026 at 1:11 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

پہلگام (جموں کشمیر) : معروف سیاحتی مقام پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد جمود کی شکار سیاحت کو ونٹر فیسٹیول 2025 نے نئی جلا بخشی ہے۔ پروگرام کے دوران ثقافتی رنگ، کشمیری موسیقی، روایتی پکوانوں اور مقامی دستکاریوں نے نہ صرف سیاحوں کو متوجہ کیا بلکہ مقامی معیشت میں بھی اپنا حصہ ڈال رہی ہے۔

پہلگام کے گھوڑے بان، دکاندار اور ٹور آپریٹرز اس ونٹر فیسٹیول کو ’’اعتماد کے سفر کا آغاز‘‘ قرار دے رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ ’’اگرچہ مکمل بحالی میں وقت درکار ہے لیکن یہ فیسٹیول خوف کی فضا کو توڑنے اور پہلگام کو پھر سے پرسکون اور خوشحال بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ثابت ہوا ہے۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details