ریاستی درجے کی بحالی کی مہم جاری رہے گی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
🎬 Watch Now: Feature Video

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team
Published : August 14, 2026 at 4:48 PM IST
سرینگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مستقبل میں بھی ریاستی درجے کی بحالی کی مہم جاری رہنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ "مہم ابھی شروع ہوئی ہے۔"عمر عبداللہ کے مطابق "جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیے جانے تک یہ مہم جاری رہے گی۔"
سرینگر کے باغ گلہ داؤد پر منعقدہ ایک سرکاری تقریب کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عمر نے پارٹی کی جانب سے دہلی میں کیے گئے احتجاج کو "بڑی تحریک کا آغاز" قرار دیتے ہوئے آنے والے مہینوں میں مزید پروگرامز منعقد کیے جانے کا اشارہ دیا۔