این سی رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ نے کیا جنتر منتر احتجاج میں شرکت سے انکار - NC MP AGHA SYED RUHULLAH

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
این سی رکن اسمبلی آغا روح اللہ نے کیا جنتر منتر احتجاج میں شرکت سے انکار (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : July 11, 2026 at 7:22 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

کولگام:  نیشنل کانفرنس (این سی) کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی نے اپنے ہی پارٹی کے جنتر منتر احتجاج  کو بی جے پی کے بیانیے کو تقویت دینے کا الزام عائد کیا۔ روح اللہ نے اپنی ہی پارٹی کے مجوزہ احتجاج میں شرکت کرنے سے صاف انکار کیا۔

کولگام میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران روح اللہ نے دعویٰ کیا کہ این سی کو ان کی اب کوئی ضرورت نہیں لہٰذا وہ نئی دہلی میں احتجاج میں شریک نہیں ہوں گے۔

انہوں  نے یہ بھی کہا کہ این سی کو ان کی اب ضرورت نہیں رہی،  جس کی وجہ سے انہوں نے آج سرینگر کے پارٹی کنونشن میں انہیں مدعو نہیں کیا تھا اور اسی لیے وہ اس میں شریک نہیں ہوئے۔