قومی کتاب میلہ سرینگر میں 18سے 26جولائی تک ہوگا منعقد - کتاب میلہ سرینگر

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
ڈی سی سرینگر (دائیں)، ڈائریکٹر نیشنل بک ٹرسٹ، سرینگر میں پریس کانفرنس کے دوران (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : July 16, 2026 at 3:54 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

سرینگر (پرویز الدین) : "چنار بُک فیسٹیول" کا تیسرا ایڈیشن 18 سے 26 جولائی تک سرینگر کے ڈل جھیل کے کنارے واقع معروف ایس کے آئی سی سی  میں منعقد ہوگا۔ 

قومی سطح کے اس کتاب میلے میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان سمیت دو سے سے زائد پبلشرز کی شرکت متوقع ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ اس 9 روزہ کتاب میلے میں انگریزی، اردو، کشمیری، ہندی، ڈوگری سمیت دیگر زبانوں کی کتابوں تک رسائی فراہم کرنے والے 2 سو سے زائد اسٹالز نصب ہوں گے۔ 

اس کے علاوہ فن، ادب اور ثقافتی و میوزیکل پروگرامز بھی معنقد کیے جائیں گے۔