میرواعظ کشمیر نے کی مقدس منبر کو اتحاد کیلیے استعمال کرنے کی تلقین - میرواعظ کشمیر
🎬 Watch Now: Feature Video

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team
Published : June 12, 2026 at 6:44 PM IST
سرینگر (پرویز الدین) : میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے طویل عرصہ کے بعد وسطی کشمیر کے ایچھ گام، بڈگام کا دورہ کیا اور وہاں کی جامع مسجد میں تبلیغ کے دوران اتحاد امت کی اہمیت پر زور دیا۔
جامع مسجد ایچھ گام میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میرواعظ کشمیر نے انفرادی و اجتماعی طور پر محاسبہ نفس اور سماجی ذمہ داریوں کے احساس پر زور دیتے ہوئے امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کو قائم رکھنے کی تلقین کی۔
میرواعظ نے علماء و خطباء سے اپنے خطاب میں منبر کو ایک امانت سمجھ کر اسے وحدت امیت کے لیے استعمال کرنے کی تلقین کی۔