منشیات مخالف مہم کے تحت کولگام میں 'مہا پدیاترا' کا اہتمام - KULGAM MAHA PADYATRA

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
منشیات مخالف مہم کے تحت کولگام میں 'مہا پدیاترا' کا اہتمام (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : June 1, 2026 at 2:13 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

کوگام (فیاض لولو): جموں کشمیر میں منشیات کے خاتمے کے خلاف جاری سو روزہ مہم کے تحت ضلع کولگام میں 'مہاپدیاترا'  کا اہتمام کیا گیا جس میں جموں کشمیر کے ایل جی منوج سنہا کے علاوہ مقامی ایم ایل اے اور کمیونسٹ لیڈر ایم وائی تاریگامی نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر سہنا نے یونین ٹیریٹری میں جاری منشیات مخالف مہم کو آئندہ بھی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اب تک کی گئی کا کارروائیوں کے حوالہ سے کہا کہ 930 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں جبکہ ہزار سے بھی زائد منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

Jammu and Kashmir is a key region. The erstwhile state has been bifurcated into two union territories—Jammu and Kashmir and Ladakh. ETV Bharat has a dedicated team of reporters to bring in the happenings and incidents from across the region. With its presence, in most cases, ETV Bharat is the first to break any important story....view details