منجمد آبی ذخائر، سیاحوں کی توجہ کا مرکز - KASHMIR WEATHER

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
منجمد آبی ذخائر، سیاحوں کی توجہ کا مرکز (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : January 10, 2026 at 1:52 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

سرینگر: وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے اور اننت ناگ سمیت جنوبی کشمیر کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سیلسیش تک گر گیا ہے۔

سخت سردی کے باعث متعدد چشمے اور آبشار منجمد ہو گئے ہیں، جو برفانی مجسموں کی شکل اختیار کر رہے ہیں۔ اور یہ دلکش مناظر نہ صرف مقامی باشندوں بلکہ سیاحوں کے لیے بھی دلچسپی کا باعث بن رہے ہیں۔

لوگ بڑی تعداد میں ان علاقوں کا رخ کر رہے ہیں تاکہ منجمد آبشاروں کا نظارہ کر سکیں، وہیں انتظامیہ نے شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے سردی کے مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details