کشمیر، منشیات فروشی کے الزام میں دو مقامات پر انہدامی کارروائی - DRUG PEDDLER PROPERTY DEMOLISHED

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
کشمیر، منشیات فروشی کے الزام میں دو مقامات پر انہدامی کارروائی (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : April 29, 2026 at 2:30 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

شوپیاں (شاہد ٹاک) : منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت  زینہ پورہ شوپیاں میں دو محکمہ مال، اور جموں کشمیر پولیس نے مشترکہ کارروائی انجام دیتے ہوئے دو مختلف مقامات پر ڈھانچے منہدم کیے۔

ضلع انتظامیہ شوپیاں اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع میں دو ڈھانچوں کو منہدم کیا، جو ایک 'بدنام' منشیات فروش کی بتائی جا رہی ہے اور ایہ بھی کہ یہ پراپرٹی غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی رقم سے تعمیر کی گئی تھی۔ منہدم کی گئی جائیداد کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ 

حکام نے منشیات فروشی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف آئندہ دنوں بھی اسی طرح کی سخت کاررائی جاری رکھے جانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details