مہنگائی کے خلاف کانگریس کا جموں بھر میں احتجاج - JKPCC JAMMU PROTEST AGAINST BJP

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
مہنگائی کے خلاف کانگریس کا جموں بھر میں احتجاج (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team

Published : June 2, 2026 at 5:13 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

جموں: ایل پی جی، پٹرول، ڈیزل کے علاوہ روزمرہ اشیا کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس نے جموں ڈویژن کے سبھی دس اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کیے۔

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے مہنگائی، خصوصاً ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے سخت خلاف احتجاج کیا اور اور اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

احتجاج کر رہے کانگریس لیڈران و کارکنان نے بتایا کہ یہ مظاہرے جموں صوبے کے سبھی ضلع ہیڈکوارٹروں پر منعقد کیے گئے۔ احتجاجیوں نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران مہنگائی کے سبب عوام کو ہو رہی پریشانیوں کی جانب خصوصی طور توجہ مبذول کرائی۔

ABOUT THE AUTHOR

Jammu and Kashmir is a key region. The erstwhile state has been bifurcated into two union territories—Jammu and Kashmir and Ladakh. ETV Bharat has a dedicated team of reporters to bring in the happenings and incidents from across the region. With its presence, in most cases, ETV Bharat is the first to break any important story....view details