درخشاں اندرابی نے کیا کعبہ مرگ درگاہ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح - KAABA MARG DARGAH
🎬 Watch Now: Feature Video

Published : January 5, 2026 at 5:42 PM IST
اننت ناگ (فیاض لولو) : جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کی معروف زیارتگاہ درگاہ شریف کعبہ مرگ میں پیر کے روز دورہ کیا اور کئی اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح بھی کیا۔
اندرابی نے اے سی پی ڈوم، ایڈمنسٹریٹر بلاک سمیت مسجد شریف کے تزئین و آرائش کیے گئے داخلی حصے کا افتتاح بھی کیا۔
افتتاحی تقریب کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے اندرابی نے دعویٰ کیا کہ ’مذہبی اداروں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ آنے والے زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنا وقف بورڈ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔