امید ہے نتیش کمار راجیہ سبھا میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کریں گے: عمر عبداللہ - OMAR ABDULLAH ON NITISH KUMAR

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
عمر عبدللہ (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : March 5, 2026 at 3:54 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

جموں: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیس کمار سے راجیہ سبھا میں تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کی امید کا اظہار کیا۔ 

جموں میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا: "نتیش کمار نے بہار کی طویل عرصہ تک خدمات انجام دیں، اور کئی مرتبہ وزیر اعلیٰ کے عہدے پر رہ چکے ہیں، تاہم کسی نہ کسی وقت ان کی مدت کا اختتام ہونا فطری ہے۔"

عمر عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار نتیش کمار کی جانب سے راجیہ سبھا میں نامزدگی داخل کرنے کے اعلان کے پس منظر میں آیا۔ عمر عبداللہ نے کہا: "امید ہے کہ وہ مستقبل میں راجیہ سبھا میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کریں گے۔"

ABOUT THE AUTHOR

...view details