کشمیر میں بادام کی قبل از وقت بہار، فروری میں شگوفے کھلنے سے کسان پریشن - PREMATURE ALMOND BLOOM

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
کشمیر میں بادام کی قبل از وقت بہار، فروری میں شگوفے کھیلنے سے کسان پریشن (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : February 25, 2026 at 5:24 PM IST

|

Updated : February 25, 2026 at 6:30 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

پلوامہ: موسمیاتی تبدیلیاں کشمیر کے کسانوں کے لیے نئے چیلنجز کا باعث بن رہی ہیں۔ اس بار موسم بہار معمول سے بیس دن پہلے شروع ہو گیا ہے۔ وادی میں گرمی کی شدت کے سبب بادام کے شگوفے تقریبا تین ہفتے قبل ہی کھلنے لگے ہیں۔ درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے نے کسانوں کی پریشانی بڑھا دی ہے۔  

زرعی ماہرین نے کسانوں کو بروقت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ دنوں سردی کی لہر یا بارشوں کا سامنا ہوا تو ان نازک پھولوں کا متاثر ہونا فصل کے لیے سنگین مسئلہ بن سکتا ہے اور پیداوار پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

Last Updated : February 25, 2026 at 6:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details