کشمیری خاتون کا کچن سے کامیاب کاروبار تک کا سفر - KASHMIR BUSINESS WOMAN

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
کشمیری خاتون کا کچن سے کامیاب کاروبار تک کا سفر (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : March 10, 2026 at 2:37 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

بارہمولہ (کوثر عرفات) : شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور سے تعلق رکھنے والی تابندہ نامی ایک خاتون نے گھر سے "کلاؤڈ کچن" شروع کر کے ایک کامیاب کاروبار قائم کیا ہے۔ انہوں نے "Tabia’s Cloud Kitchen" کے نام سے اپنا کاروبار شروع کیا ہے جس میں مختلف روایتی اور جدید پکوان تیار کر کے لوگوں کو آن لائن اور پیشگی آرڈرز کے ذریعے ڈیلیور کیے جاتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابتدا میں شوق کے طور پر ہی انہوں نے یہ کام شروع کیا جو اب ایک ایک باقاعدہ کاروبار بن چکا ہے اور انہیں وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سے آرڈرز موصول ہو رہے ہیں۔ 

تابندہ کے مطابق وہ  تازہ اور معیاری کھانا ہی تیار کرتی ہیں اس میں کسی بھی قسم کا پریزرویٹیو استعمال نہیں کرتیں۔انہوں نے نوجوانوں خاص کر خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنا ہنر پہچانیں اور اس کے ذریعے خود کفیل بننے کی کوشش کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details