پتنی ٹاپ، سناسر جیسے سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کا مطالبہ - PATNITOP NATHATOP TOURIST SPOTS

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
پتنی ٹاپ، سناسر جیسے سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کا مطالبہ (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : March 4, 2026 at 1:34 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

رام بن (نواز رونیال):صوبہ جموں کے رام بن ضلع میں واقع معروف سیاحتی مقامات پتنی ٹاپ، نتھا ٹاپ اور سناسر پر گرچہ سیاح قدرتی حسن خاص کر برف سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں کا رخ کرتے ہیں تاہم مقامی باشندوں کے مطابق یہ تعداد انتہائی کم ہے۔

ہوٹل مالکان سمیت شعبہ سیاحت سے وابستہ مقامی باشندوں نے حکومت خاص کر محکمہ سیاحت پر  ان سیاحتی مقامات کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

لوگوں کو ماننا ہے کہ اگر حکومتی سطح پر مختلف فیسٹیولز اور کلچرل پروگرامز یہاں بھی منعقد کیے جائیں تو ملک بھر سے حتی کہ بین الاقوامی سیاح بھی یہاں کا رخ کریں گے جس سے یہاں کی سیاحت و مجموعی معیشت کو فروغ ملے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details