گلمرگ چنار اوپن ونٹر گیمز میں 660ایتھلیٹس نے کی شرکت - GULMARG WINTER GAMES 2026

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
گلمرگ چنار اوپن ونٹر گیمز (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : February 21, 2026 at 12:23 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

گلمرگ: معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں فوج کے زیر اہتمام منعقدہ چنار اوپن ونٹر گیمز 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے۔ ان کھیل مقابلوں میں میں کشمیر بھر سے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ آٹھ ونٹر گیمز مقابلوں میں مجموعی طور پر 660 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جن میں 166خواتین ایتھلیٹس بھی شامل تھیں۔

اسکیئنگ، سنو بورڈنگ اور اسکیٹنگ مقابلوں سے کھیل شائقین، مقامی شہری اور یہاں آئے سیلانی بھی محظوظ ہوئے۔ فوجی کے اعلیٰ حکام اور ضلعی انتظامیہ نے تقریب کو نوجوانوں کے روشن مستقبل، کھیلوں کے فروغ اور گلمرگ کو سرمائی کھیلوں کے عالمی مرکز بنانے کی جانب اہم قدم قرار دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details