دراندازی کو ناکام بنانے کے لیے سرحد پر بی ایس ایف اہلکار الرٹ - BSF ON IB
🎬 Watch Now: Feature Video

Published : December 30, 2025 at 5:10 PM IST
جموں: جموں میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) پر بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) بی ایس ایف نے سردیوں کے دوران سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا ہے۔
ماہرین کا ماننا ہے کہ سرما میں سرما کے ایام میں خاص کر گھنے کہرے کا کا دہشت گرد فائدہ اٹھا کر سرحد کے اس پار داخل ہونے یا ہتھیار و منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ تاہم ’’بی ایس ایف اہلکار ہر سال کی طرح رواں برس بھی سرما خاص کر گھنی دھند کے دوران ممکنہ دراندازی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھا رہی ہے۔‘‘
ادھر، بی ایس ایف کی خواتین اہلکار بھی مرد اہلکاروں کے ہمراہ سرحدی علاقوں میں گشت کر رہی ہیں۔ وہیں مشکوک نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے فورسز اہلکاروں کے ساتھ ساتھ جدید الیکٹرانک آلات بھی نصب کیے گئے ہیں جو کہرے کے باوجود نگرانی کر سکے ہیں۔