بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی فلم 'بیبی ڈو ڈائی ڈو' کی تشہیر کیلیے کشمیر وارد - BABY DO DIE DO
🎬 Watch Now: Feature Video

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team
Published : July 10, 2026 at 12:20 PM IST
سرینگر: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی اس وقت اپنی نئی فلم "بیبی ڈو ڈائی ڈو" کی تشہیر کے لیے کشمیر میں ہیں۔ انہوں نے سرینگر کے ملٹی پلیکس تھیٹر آئی نوکس (Inox) میں مداحوں سے ملاقات کی یہاں کے لوگوں کی جانب سے فلم کو ملنے والی محبت و پذیرائی پر ان کی ستائش کی۔
ہماری قریشی نے اس فلم کو اپنے بھائی ثاقب سلیم کے ساتھ مل کر پروڈیوس بھی کیا ہے۔ ہما قریشی نے اپنے کریو ممبران کے ساتھ دورۂ کشمیر کے دوران میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو میں کہا: فلم کو کشمیر میں کافی حوصلہ افزا ردعمل ملا ہے، جس کے لیے انہوں نے از خود یہاں آکر لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔