کشمیر، مہا دھیانیشور گپھا کے درشن کیلیے 108 شردھالو بانڈی پورہ سے روانہ
🎬 Watch Now: Feature Video

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team
Published : August 28, 2026 at 5:14 PM IST
بانڈی پورہ : بانڈی پورہ ضلع میں مہا دھیانیشور یاترا جسے چھوٹا امرناتھ یاترا بھی کہتے ہیں، کیلیے جمعہ کو ضلع کے کلوسہ علاقے سے روانہ کی گئی۔ اے ڈی سی بانڈی پورہ ایس ایس پی بانڈی پورہ سمیت کئی افسران نے ہری جھنڈی دکھا کر 108شردھالوؤں کو لنگم کے درشن کے لیے روانہ کیا۔
منتظمین کے مطابق اس سال 108 یاتری کلوسہ کے شاردہ مندر سے مہا دھیانیشور کی پوتر گپھا تک کا سفر کر رہے ہیں۔ اس یاترا کو مقامی طور پر ’چھوٹا امرناتھ‘ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ مہا دھیانیشور کی یہ پوتر گپھا شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے گھنے جنگلات میں واقع ہے۔ اور یہ کشمیری پنڈتوں کے لیے کافی پوتر ہے۔