مغل شاہراہ جمعہ سے ٹریفک کے لیے ہوگی بحال - MUGHAL ROAD OPENED FOR TRAFFIC

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
مغل شاہراہ جمعہ سے ٹریفک کے لیے ہوگی بحال (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : February 26, 2026 at 3:45 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

راجوری (جہانگیر خان) : جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والی تاریخی مغل شاہراہ پر برف صاف کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور حکام کی جانب سے 27فروری سے چھوٹی گاڑیوں کو سفر کرنے کی اجازت دی گءی ہے۔

پہلی مرتبہ سال کے اس موسم میں شاہراہ پر تاریخی ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بحال کیے جانے پر عوام نےحکام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اس ضمن میں ڈی سی پونچھ اور ڈی سی شوپیاں نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوءے آءندہ کال سے شاہراہ پر ٹریفک چلنے کا اعلان کیا ہے ۔

جاری کردہ حکمناموں کے مطابق شاہراہ کو ابتدائی طور پر صرف چھوٹی گاڑیوں (لائٹ موٹر وہیکلز) کے لیے کھولا جائے گا۔ حکمناموں میں بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کو روزانہ صبح 11 بجے سے شام 3 بجے تک ہی شاہراہ پر چلنے کی اجازت ہو گی۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details