گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کا چھٹا ایڈیشن جاری - KHELO INDIA WINTER GAMES
🎬 Watch Now: Feature Video

By ETV Bharat Jammu & Kashmir Team
Published : February 25, 2026 at 3:14 PM IST
گلمرگ (کوثر عرفات) : مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے روز مختلف کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جن میں ایتھلیٹس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
سنو اسکیئنگ کے علاوہ اسکی ماؤنٹینئرنگ، جائنٹ سلالوم اور انٹرنیشنل لیول اسکیئنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جن میں پر جوش کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمغے اپنے نام کیے۔
اسکی ماؤنٹینئرنگ آنچل نے طلائی جبکہ جوائنٹ سلالوم میں آنچل نامی ایتھلیٹ کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ انہوں نے کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کے انعقاد پر منتظمین کی تعریف کی اور کہا کہ اس طرح کے پلیٹ فارمز سے کھلاڑیوں کو کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔