رسوئی گیس کی نئی گائیڈ لائن: جموں میں مقررہ وقفہ نہ ہونے پر صارفین گیس سے محروم - GAS REFILL POLICY
🎬 Watch Now: Feature Video

Published : March 11, 2026 at 5:01 PM IST
جموں(محمد اشرف گنائی): ایران اسرائیل کے مابین جاری جنگ کے نتیجے میں آبنائے ہرمز سے خام تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے اثرات بھارت میں بھی محسوس ہونے لگے ہیں۔ ملک بھر میں حکومت نے رسوئی گیس (ایل پی جی) کی فراہمی کے حوالے سے نئے احکامات صادر کیے جن کی رو سے صارفین 25 دن ایک ہی مرتبہ رسوئی گیس کا ری فل حاصل کر سکتے ہیں۔
جموں کے ریزیڈنسی روڈ پر گیس ڈسٹری بیوشن کے دوران کئی صارفین گیس سلنڈروں سے محروم رہے کیونکہ انہوں نے 25دن سے کم ایام قبل گیس ری-فل کروایا تھا۔ نیز ایسے صارفین کو خالی سلینڈرز کے ساتھ واپس لوٹنا پڑا۔