رام بن میں خاتون کی لاش برآمد - GOOL RAMBAN MURDER CASE

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
رام بن میں خاتون کی لاش برآمد (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : March 4, 2026 at 3:20 PM IST

1 Min Read
Choose ETV Bharat

رامبن (نواز رونیال ):  ضلع رامبن کے گول علاقے میں ایک بائیس سالہ خاتون کی لاش برآمد ہونے کے بعد علاقے میں ماتم و سوگ کا ماحول ہے، وہیں قتل کا شبہ ہونے کی وجہ سے کافی سنسنی بھی پھیل گئی ہے۔ 

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے کارروائی شروع کر د ی ہے اور ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس نے شبہ کی بنیاد پر ایک مقام پر چھاپہ مارا تاہم ذرائع کے مطابق جس پر پولیس کو شک تھا وہ موقع سے فرار ہو چکا تھا یوں کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

معلوم ہوا ہے کہ بائیس سالہ زاہدہ بانو ساکنہ پرتمولہ، گول  لاپتہ ہوئی جس کے بعد رپورٹ درج کرائی گئی اور پولیس نے تحقیقات کے دوران زاہدہ کی لاش منزم کنڈ علاقے سے برآمد کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details