تصویروں میں دیکھیے کیسے امریکہ میں برفانی طوفان نے مچائی تباہی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ طوفان کو "بم سائیکلون" کا نام دیا گیا، جس کے سبب تقریباً 11,000 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ کچھ علاقوں میں 90 سینٹی میٹر سے زیادہ برف گری۔ 135 کلومیٹر رفتار سے ہوائیں چلیں۔
(AFP)

Published : February 26, 2026 at 3:10 PM IST

