مسجد الاقصیٰ میں رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ کے روح پرور مناظر، تصویریں دیکھیں
مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں 80 ہزار فلسطینیوں نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی۔ مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں سخت اسرائیلی پابندیوں کے باوجود فلسطینیوں کے جوش و جذبے میں کمی نہیں آئی۔ یروشلم میں 3000 سے زیادہ پولیس تعینات کی گئی تھی۔
(AP)

Published : February 21, 2026 at 4:25 PM IST

